بارش نہ رکے یا تیز ہو تو یہ دُعا پڑھیں

بارش نہ رکے یا تیز ہو تو یہ دُعا پڑھیں


اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ

وَالظِّرَابِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ


اے اللہ! ہمارے اطراف میں بارش برسا (جہاں ضرورت ہے) ہم پر نہ برسا۔

اے اللہ! ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور باغوں کو سیراب کر۔


O Allah! Don't let rain fall on us (where needed).

O Allah! Irrigate the hills, valleys, and gardens.